بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

مجھے اگر ٹیم میں واپس لینا ہے تو میری بس ایک شرط ہے ۔۔! کامران اکمل نے ٹیم میں واپسی کی کیا شرط رکھ دی ؟ 

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)و کٹ کیپر کامران اکمل نے کہاہے میرا سرفراز کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے ،مجھے بیٹنگ کی بنیاد پر پرکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ میں تینوں فارمیٹ میںبطور بیٹس مین کھیلنا چاہتا ہوں،مجھے کھیلنے کا موقع دیا جائے تو میں بہترین کارکردگی دکھاوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میچ کھیلنے سے میرے حوصلے میں مزید اضافہ ہوا ہے ،میں ٹیم میں بھی اچھی پرفارمنس دوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…