پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی
لاہور(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کرکٹ کے دیوانوں کو خوشی کی خبر سنا دی‘ پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ شائقین کو خوشی کی خبر سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کے دوران لاہور… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ لاہورفائنل،محکمہ موسمیات نے موسم کے بارے میں پیش گوئی کردی



































