منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی آپ کو شادی کی آفر کریں تو آپ کر لیں گی؟  فلم سٹار میر اسے جب سوال کیا گیا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ حیران کن انکشاف 

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل کا فائنل جیتتے ہی پشاور زلمی کے چرچے زبان زد عام ہیں اور زلمی کے کپتان اس وقت ایک ہیرو کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں ۔ ہر زبان پر اگر چرچے ہیں تو صرف ڈیرن سیمی کے ۔ اس حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا سے جب سوال کیا گیا کہ اگر آپ کو ڈیرن سیمی شادی کی آفر کریں تو کیا آپ قبول کر لیں گی؟ تو میرا بولیں

کہ اسی باتیں مت کریں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ دیکھنے میرا بھی اسٹیڈیم پہنچی تووہاں صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور خوب سوال پوچھے ۔اس موقع پر اداکارہ نے کہا کہ میں ڈیرن سیمی کو بہت پسند کرتی ہوں کیو نکہ وہ بہت اچھا کھیلتے ہیں ۔اس پر صحافی نے سوال کیا کہ اگر ڈیر سیمی آپ کو شادی کی پیشکش کریں تو آ پ کا جواب کیا ہو گا ؟۔اس سوال پر اداکار میرا نے شرماتے ہوئے کہا کہ ایسے سوال مت کیا کریں ۔ادا کارہ میرا نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے اور لوگوں کو ایسے خوشی کے مواقع ملنے چاہئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…