منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ویون رچرڈزآج لاہور میں کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکی شکست کی اصل وجہ بیان کردی

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)ویون رچرڈزآج لاہور میں کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف،کوئٹہ گلیڈئیٹرکی شکست کی اصل وجہ بیان کردی،  مایہ ناز کرکٹر ویون رچرڈز نے لاہور میں دوسرا دن گالف کھیل کر گزارا انہوں نے  گفتگو کرتے ہوئے عمران خان اور جاوید میانداد کی تعریف کی

اور کوئٹہ گلیڈئیٹر کی شکست کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ کوئٹہ کی شکست کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی تھی کہ ان کے چار اہم ترین غیرملکی کھلاڑی ٹیم میں نہیں تھے اگر وہ بھی فائنل کھیل رہے ہوتے تو یقینا میچ کی صورتحال مختلف اورنتیجہ کچھ اورہوتا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…