شاہد آفریدی نے ایک پھر پی سی بی سے بڑی خواہش کر دی
دبئی(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا الوداعی میچ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہیڈکوارٹرز میں کھیلنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لاہور میں انعقاد کا فیصلہ… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ایک پھر پی سی بی سے بڑی خواہش کر دی







































