جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر محاذ سنبھال لیا ، کیا پیغامات جاری کردیئے ؟ جان کر پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے ٹوئٹر محاذ سنبھال لیا ، کیا پیغامات جاری کردیئے ؟ جان کر پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے ,پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کھیل کر غیرملکی کھلاڑی بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ کسی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تو کوئی پی سی بی اور سکیورٹی حکام کا شکرگزارنظرآیا۔فاتح ٹیم پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ،کرس جورڈن اورڈیوڈ مالن نے پچ

 

کے بعد ٹوئٹرکا محاذ سنبھالا۔ ڈیرن سیمی نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش کا اظہارکردیا۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ میں پھرآؤں گا، صرف یہی نہیں لیجنڈ کوویل ڈن بھی کہا۔ ڈیوڈ مالن پی سی بی اورسیکیورٹی فورسزکے مشکورنظرآئے ،کہا یہ ایک سنسنی خیزتجربہ تھا جوپاکستان کیلئے بھی اچھا تھا۔انہوں نے اپنے مداحوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔ کرس جارڈن نے کہا کہ لاہورکے خوبصورت ماحول نے ان کے اندربجلیاں دوڑا دی تھیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…