جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کے فائنل نے بند دروازے کھول دیئے،اہم انٹرنیشنل ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے فائنل نے بند دروازے کھول دیئے،اہم انٹرنیشنل ٹیم کے دورہ پاکستان کا اعلان، تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے اعلان کیا کہ آئی سی سی الیون چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لئے رواں سال ستمبر میںپاکستان کا دورہ کرے گی

جبکہ چاروں ٹی ٹوئنٹی میچز کا انعقاد لاہور میں ہی کیاجائے گا، اس ٹیم کےہمراہ آئی سی سی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک بھی ہونگے ۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے ا، ویسٹ انڈیز سے بھی دورے کے بارے میں بات چیت ہورہی ہے۔اورجلدخوشخبری ملے گی
a

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…