منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

کامران اکمل کی واپسی ،جگہ بنانے کیلئے قومی ٹیم سے کون باہر کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ میں کامران اکمل نے بہترین پر فارمنس دے کر سلیکشن کمیٹی کو رائے تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ،بہترین پر فا رمنس پر کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں بہترین کھلاڑی ،بلے باز اور وکٹ کیپرکا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی

کامران اکمل رہے اور اب انہیں دورہ ویسٹ انڈیز میں ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی وجہ سے کامران اکمل کا کیس مضبوط ہو گیا ہے اور انہیں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…