محمدحفیظ نے شراب بنانے والی کمپنی کی جانب سے انعام میں ملنے والی رقم کا کیا، کیا؟نئی مثال قائم کردی
لاہور( آن لائن )آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی کپتانی کرنے والے محمد حفیظ نے مین آف دی میچ ایوارڈ کے ساتھ ملنے والی رقم خیرات کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میلبورن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کے 72 رنز کی بدولت… Continue 23reading محمدحفیظ نے شراب بنانے والی کمپنی کی جانب سے انعام میں ملنے والی رقم کا کیا، کیا؟نئی مثال قائم کردی