جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل کا فائنل نہ کھیلنے کی وجہ عمران خان کا بیان نہیں بلکے ۔۔۔ کیون پیٹرسن نے پاکستان نہ آنے کی بڑی وجہ بنا دی

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، ایونٹ میں

غیر ملکی کھلاڑیوں کی موجودگی نے پی ایس ایل کو چار چاند لگادیے تاہم کچھ غیر ملکی کرکٹرز نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان  آنے سے انکار کردیا تھا جن میں انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن بھی شامل ہیں۔ گزشتہ روز کیون پیٹرسن نے ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل نہ کھیلنے کے بارے میں بے بنیاد خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ اپنے خاندان سے مشاورت کے بعد کیا، لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے درحقیقت وہ اور ان کے اہلخانہ ایونٹ شروع ہونے سے پہلے ہی پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کرچکے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…