بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

پھٹیچر کہنے کے بعد بھی عمران خان کا دل نہ بھرا

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز کپتان کے بیان نے ایک اور ہنگامہ کھڑا کردیا ۔پہلے بولے کہ پی ایس ایل میں آئے تمام کھلاڑی پھٹیچر ہیں ۔ اور پھر کہنے لگے کہ میں جمعرات کو ڈیرن سیمی سے ملاقات کروں گا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپنے ایک انٹرویو میں سابق کپتان عمران خان کاکہناتھاکہ ڈیرن سیمی پشاورزلمی

کا حصہ بن چکاہے ، جمعرات کو اس سے مل رہا ہوں جس پر حامد میر نے کہاکہ ’آئی لویوڈیرن سیمی‘ ۔ عمران خان کاکہناتھاکہ نہیں،آپ زیادہ اوور نہ کریں، ڈیرن سیمی پاکستان میں بڑا نام ہے لیکن ورلڈ کلاس کرکٹرز کی بات ہے ، کیون پیٹرسن اور کرس گیل جیسا ڈیرن سیمی کا لیول نہیں،فائنل کھیلنے والے زیادہ کھلاڑی ریٹائر تھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…