بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

اگلےسیزن کیلئے پی ایس ایل میں 5 کی بجائے کتنی ٹیمیں شامل ہوں گے؟ پاکستان میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن میں ہماری کوشش ہو گی کہ پی ایس ایل میں پانچ کی بجائے کم از کم 6 ٹیمیں کھیلیں۔ اس کے علاوہ ہماری پلاننگ ہے کہ پاکستان میں پی ایس ایل کے چار سے پانچ میچز ہوں ۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ لاہور، کراچی اور

راولپنڈی سمیت ہماری کوشش ہوگی کہ پورے ملک میں ان میچز کا انعقاد کیا جائے اور ہم اس سلسلے میں انشا اللہ کامیاب ہوں گے۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کےحوالے سے ایک سوال کے جواب میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ستمبر میں ورلڈ الیون نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل اور باضابطہ طور پر بحال ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…