اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، سب سے بڑاچیلنج کیاتھا؟جاوید آفریدی کا انکشاف

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پشاور (آئی این پی)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ امید ہے کہ اگلی بار پی ایس ایل کا پور ا ایونٹ پاکستان میں ہی ہوگا ،پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں، ڈیرن سمی کو پاکستان لانا ایک چیلنج تھا۔گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن پشاور زلمی کے اعزازتقریب کا اہتمام کیا گیا ،گورنر ہاؤس پہنچنے پر زلمی کی ٹیم کا پرتپاک

استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ پشاور زلمی نے صرف پشاور نہیں بلکہ پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں پورا پی ایس ایل پاکستان میں منعقد کرسکیں گے۔ تقریب سے خطاب میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے زلمی کو سپورٹ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا،ان کا کہناتھا کہ ڈیرن سمی کو پاکستان لانا ایک بڑا چیلنج تھا،غیرملکی کھلاڑی ہمارے ہیروز ہیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…