منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل ، ملوث 5 کرکٹرز کوایف آئی اے نے جھٹکادیدیا،بڑا اقدام 

datetime 19  مارچ‬‮  2017

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران 5 مشتبہ کھلاڑیو ں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے نے پانچ مشتبہ کھلاڑیوں محمد عرفان، شاہ زیب حسن ، خالد لطیف ، شرجیل خان اور ناصر جمشید کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی وزارت داخلہ سے سفارش کردی۔ ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ ان مشتبہ کھلاڑیوں

کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش ایف آئی اے پنجاب کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عثمان اور تفتیشی افسر شاہد حسن کی طرف سے کی گئی ہے اور اس ضمن میں انکی طرف سے لکھا گیا مراسلہ وزار ت داخلہ کو موصول بھی ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ کھلاڑیوں کے نام ای سی ایل پر 48 گھنٹو ں کے د وران شامل کیے جاسکتے ہیں۔کل تین بجے کھلاڑی ایف ائی اے لاہور میں اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…