ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمر اکمل کے منتخب نہ ہونے پر کامران اکمل کا حیرت انگیزموقف،سرفراز احمد کے بارے میں وہ کچھ کہہ دیا جس کی کسی کوامید تک نہ تھی

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی)دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹیم میں کم بیک کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کپتان سرفراز احمد کے مداح نکلے، کہتے ہیں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس نہیں کر سکے اور ایسا کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ آج نہیں ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ سرفراز احمد

کی کارکردگی سب کے لئے مثالی ہے۔ اپنے چھوٹے بھائی کے ڈراپ ہونے یعنی عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کو مانتے ہوئے کامران کا کہنا تھا کہ ایسا ہو جاتا ہے۔ پی ایس ایل کے ٹاپ سکورر نے مصباح الحق اور یونس خان کا خاص طور پر نام لیا کہ وہ بہترین پرفارمنس دیتے ہیں، انہیں عمر کا طعنہ نہیں دینا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…