ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈیرن سیمی آپ کو شادی کی آفر کریں تو آپ کر لیں گی؟ فلم سٹار میر اسے جب سوال کیا گیا تو انہوںنے کیا جواب دیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ایس ایل کا فائنل جیتتے ہی پشاور زلمی کے چرچے زبان زد عام ہیں اور زلمی کے کپتان اس وقت ایک ہیرو کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں ۔ ہر زبان پر اگر چرچے ہیں تو صرف ڈیرن سیمی کے ۔ اس حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا سے جب سوال کیا گیاکہ اگر آپ کو ڈیرن سیمی شادی کی آفر کریں تو کیا آپ قبول کر لیں گی؟تو میرا بولیں کہاسی باتیں مت کریں ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ دیکھنے

میرا بھیاسٹیڈیم پہنچی تووہاں صحافیوں نےانہیں گھیر لیا اور خوب سوال پوچھے ۔اس موقع پر اداکارہ نے کہا کہ میں ڈیرن سیمی کو بہت پسند کرتی ہوں کیو نکہ وہ بہت اچھا کھیلتے ہیں ۔اس پر صحافی نے سوال کیا کہ اگر ڈیر سیمی آپ کو شادی کی پیشکش کریں تو آ پ کا جواب کیا ہو گا ؟۔اس سوال پر اداکار میرا نے شرماتے ہوئے کہا کہ ایسے سوال مت کیا کریں ۔ادا کارہ میرا نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے اور لوگوں کو ایسے خوشی کے مواقع ملنے چاہئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…