بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل‘ہماری شکست کی اصل وجہ کیا تھی؟ سر ویون رچرڈز نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور ویوین رچرڈز نے کہا ہے کہ 4 غیر ملکی کھلاڑی نہیں آئے جو فائنل ہارنے کی ایک وجہ ہے ٗٹیم نے بہت محنت کی اس لیے فائنل میں پہنچے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان اور جاوید میانداد کے ساتھ کھیل کر مزہ آتا تھا۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں شامل انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل

کے لیے لاہور نہ آنے کے فیصلے کا عمران خان کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ میلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ٗایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی موجودگی نے پی ایس ایل کو چار چاند لگادئیے تاہم کچھ غیر ملکی کرکٹرز نے سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جن میں انگلش کھلاڑی کیون پیٹرسن بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…