بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

جاوید آفریدی نے دِل جیت لئے،سپرلیگ کی انعامی رقم کس کو دی جائے گی؟زبردست اعلان

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی )پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور زلمی چیمپئن شپ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم کو دینے کا اعلان کر دیاہے جاوید آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کی انعامی

رقم کا 10 فیصد شوکت خانم پشاور کو عطیہ کیا جائے گا ،انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم چہروں پر مسکراہٹیں لوٹانے کا وعدہ کیا تھا۔واضح رہے کہ پشاور زلمی پاکستان سپرلیگ سیز ن 2کی چیمپئن ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…