’’سپاٹ فکسنگ کا ہنگامہ ‘‘ آپ اب یہ کام نہیں کر سکتے ۔۔ محمد عرفان پر بڑی پابندی عائد
دبئی(آن لائن) پی ایس ایل میں میچ فکسنگ کے معاملے پر پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ نے فوری طورپر فیصلہ کرتے ہوئے محمد عرفان پرفون استعمال کرنے کی پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈکے فاسٹ بالرمحمدعرفان تن تنہارہ گئے ہیں۔ محمدعرفان دبئی میں ٹیلی فون کی… Continue 23reading ’’سپاٹ فکسنگ کا ہنگامہ ‘‘ آپ اب یہ کام نہیں کر سکتے ۔۔ محمد عرفان پر بڑی پابندی عائد