منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

لاہور،پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن ) اتوار کے روز کھیلے جانے والے پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں پاکستان سپر لیگ کی رنگارنگ اختتامی تقریب شام6بجے پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگی جس میں علی ظفر، علی عظمت اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

اس کے علاوہ تقریب کو مزید دلچسپ بنانے کے لئے علاقائی رقص اورڈھول پر پرفارمنس بھی ہوگی۔ واضح رہے کہ 5مارچ کو ہونے والی پی ایس ایل کے فائنل کی افتتاحی تقریب کا انتظام دبئی کی ٹرانس میڈیا نامی کمپنی کررہی ہے جبکہ میچ رات8بجے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…