ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ ،پشاورزلمی کراچی کنگزکوشکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے پلے آف میچ میں پشاو رزلمی نے کراچی کنگزکوشکست دے کرفائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو24 رنز سے شکست دے دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف مر حلے میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 182 رنز کا ہدف دیا۔ اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

اور پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز کے خلاف پشاور زلمی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 181 رنز بنائے۔پشاور زلمی کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز جارحانہ انداز میں ہوا، پشاور زلمی کے کھلاڑی باز کامران اکمل نے 7چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 100رنز مکمل کیے، پشاور زلمی کے کھلاڑی کامران اکمل 104 ، ڈیوڈ ملان 36 رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔اب پی ایس ایل کافائنل 5مارچ کولاہورمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورپشاورزلمی کے د رمیان کھیلاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…