جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل، غیر ملکی کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے بلکہ ان کا شکریہ ادا کیا جائے، شعیب اختر

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے ٹویٹر پر پی ایس ایل کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کے حوالے سے انتہائی شاندار پیغام جاری کر دیاہے اور قوم کو بھی بالکل ایسا ہی کرنے کی درخواست کی ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شعیب اختر نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل میچ کھیلنے سے انکار کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے بلکہ ان کا شکریہ ادا کیا جائےہ

انہوں نے پاکستان سپر لیگ میں آکر کھیل پیش کیا اور میں بھی ان کا شکریہ ادا کرتاہوں۔شعیب اختر کا کہناتھا کہ اس سال پاکستان میں پی ایس ایل کا فائنل میچ ہونے جارہاہے اور امید ہے کہ 2018کے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ہی لاہور میں ہو اور اس کافائنل میچ کراچی یا راولپنڈی میں ہو۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی غیر ملکی کھلاڑی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ ان کا شکریہ ادا کیا جائے کہ انہوں نے پی ایس ایل میں آ کر کھیل پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…