گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر،بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ ہوگیاجس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا
پونے(این این آئی)ٹیسٹ کی عالمی نمبر ون بھارت کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنز کی عبرتناک شکست سے دیدی مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کا تیسرے روز ہی فیصلہ ہو گیا۔ آسٹریلیا نے کپتان سٹیون سمتھ کی سنچری کی بدولت دوسری اننگز… Continue 23reading گھر کے شیر گھر میں ہی ڈھیر،بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ وہ ہوگیاجس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا





































