پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

دبئی(آن لائن) رمیز راجہ نے دبئی میں کس دوست کی شراکت میں ’’ ٹی لائونج ‘‘ کھول لیا ،ک پاکستان کے سابق و موجودہ کھلاڑی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مینٹور ویوین رچرڈز ’رمیز راجہ ٹی لاؤنج‘ پہنچ گئے جو سابق پاکستانی کپتان نے بھارتی دوست اجے سیٹھی کی شراکت میں ابن بطوطہ مال دبئی میں کھولا ہے۔دبئی کے

 

ایک مال میں منعقدہ تقریب میں وسیم اکرم، احمد شہزاد، محمد حفیظ، عبدالرحمان بخاطر، ان کے بیٹے و یو اے ای کے چیف سلیکٹر ولید بخاطر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رچرڈز نے کہا کہ میں ہمیشہ ہی میچز کے دوران ٹی بریک سے لطف اندوز ہوتا تھا جبکہ احمد شہزاد نے کہا کہ میں ایسی جگہوں پر پہنچ کر خود کو زیادہ بہتر محسوس کرتا اور رمیز کی اس بزنس میں کامیابی کیلیے دعاگو ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…