بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’’نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ ‘‘ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2017

’’نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ ‘‘ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

دبئی(این این آئی)مسلسل 6 ٹیسٹ ہارنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو کر پانچویں نمبر پر چلی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر چلی گئی۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز 0۔3 سے گنوانے والی مصباح الیون کو اس سے… Continue 23reading ’’نئی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم رینکنگ ‘‘ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

اب اس عمر سے زائد لوگوں کو ٹیم کے ساتھ نہیں رکھا جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

اب اس عمر سے زائد لوگوں کو ٹیم کے ساتھ نہیں رکھا جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

ؑ لاہور(آن لائن) 70 سال سے زائد العمر افراد کو ٹیموں کے ساتھ منسلک نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پی سی بی نے8 سابق کرکٹرز کی فہرست بنا لی جنھیں مستقبل میں سینئر اور جونیئر ٹیموں کے ساتھ بطور منیجر منسلک کیا جائے گا۔ اسی طرح12 کوچز کی لسٹ بھی تیار کر لی… Continue 23reading اب اس عمر سے زائد لوگوں کو ٹیم کے ساتھ نہیں رکھا جائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

کن کھلاڑیوں کی دوستی اور یاریوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

کن کھلاڑیوں کی دوستی اور یاریوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا؟

اہور(آن لائن)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر کھلایوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ان کا کہنا ہے کہ جب دوستی اور یاریوں پر ٹیم تشکیل دی جائے گی تو ٹیم کا ایسا ہی حال ہونا ہے۔رمیز راجہ نے بھی دل کی بھڑاس نکالی اور پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں… Continue 23reading کن کھلاڑیوں کی دوستی اور یاریوں نے قومی کرکٹ ٹیم کا بیڑہ غرق کر دیا؟

ریٹائرمنٹ میں ابھی کتنے سال باقی ہیں؟ مصباح الحق نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ریٹائرمنٹ میں ابھی کتنے سال باقی ہیں؟ مصباح الحق نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

میلبورن(آن لائن)سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے پریس کانفرس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریٹائرمنٹ میں ابھی بہت وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ون ڈے سیریز ہے پھر پی ایس ایل ہے اس کے بعد کوئی فیصلہ کروں گا، ہو سکتا ہے کہ میں… Continue 23reading ریٹائرمنٹ میں ابھی کتنے سال باقی ہیں؟ مصباح الحق نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ غیر ملکی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کااعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ غیر ملکی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کااعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ پر چھائے نحوست کے بادل اب چھٹنے لگے ہیں اور تازہ ترین میڈیا رپورٹس یہ ہیں کہ ملائیشیاء کی کرکٹ ٹیم کا25رکنی دستہ آئندے ہفتے پاکستان آئے گا۔ بتایاگیا ہے کہ ملائیشین کرکٹ ٹیم کا 25رکنی دستہ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گا۔ ملائیشین کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران… Continue 23reading ’’انتظار کی گھڑیاں ختم ‘‘ غیر ملکی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کااعلان کر دیا

پاکستان کیخلاف نصف سنچری بنانے کے بعد آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کی گھٹیا حرکت؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

پاکستان کیخلاف نصف سنچری بنانے کے بعد آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کی گھٹیا حرکت؟

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کیخلاف کھیلتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کی جانب سے نصف سنچری پر خوشی منانے کا انداز بحث کا نیا موضوع بن گیا۔ عثمان خواجہ نے اپنا چہرہ ہاتھوں سے چھپاتے ہوئے بیٹ شائقین اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب کر دیا۔ سڈنی ٹیسٹ میں نصف سنچری… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نصف سنچری بنانے کے بعد آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کی گھٹیا حرکت؟

’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف اس کے ہوم گراؤنڈ پر لگاتار ایک درجن شکستیں مکمل کرلی ہیں۔ گرین شرٹس کو 1999ء سے 2017 ء تک آسٹریلوی گراؤنڈ پرمسلسل 12 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، پاکستان کوآسٹریلیامیں گزشتہ 4 سیریز میں مسلسل چوتھی… Continue 23reading ’’میچ کے آخر میں غیر معمولی صورتحال ‘‘ پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

برسبین (آئی این پی)ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا . ثانیہ مرزا کی فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں انہوں برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے ۔ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا نیا اعزاز ، بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے

datetime 7  جنوری‬‮  2017

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے

سڈنی(آئی این پی)ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے , آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ڈیوڈ وارنر نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا، وارنر نے 50 رنز کی تکمیل کے لئے… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی ، دوسرے نمبر آگئے