بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے 16غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا ہے ان کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں

کوئٹہ گلیڈئیٹر اور دوسری فائنلسٹ ٹیم ان سولہ کھلاڑیوں میں سے ہی چار، چار کھلاڑی منتخب کریں گے، مذکورہ سولہ کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں ،ریان نیل، سین مائیکل، انجام الحق، اظہر اللہ، کریک رچرڈ، الیگزینڈر گریم، ولیم کیسرک اومری،ڈیوڈ ٹریگو،کرشمارسنٹو، اشعر زیدی،ایلٹن چگمبورا،کریک ایرون، ریان ٹین ڈسکاٹے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…