جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کافائنل ،طالب علم پیپرکی تیاری چھوڑکرٹکٹ خریدنے بینک پہنچ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل جوکہ 5مارچ کولاہورمیں کھیلاجائے گااوراس فائنل میچ کودیکھنے کےلئے پاکستانی عوام طرح طرح کے حربے استعما ل کررہے ہے ۔پی ایس ایل کے فائنل میچ کےلئے جہاں کئی افراد نے اپنے ضروری کام چھوڑکرفائنل کے ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں

وہاں پرلاہور کا ایک طالب علم بھی پی ایس ایل کے فائنل کاٹکٹ خریدنے کےلئے اپنےپیپرکی تیاری چھوڑکربینک گیالیکن اس کوٹکٹ نہ مل سکی ۔ٹکٹ نہ ملنے پراس طالب علم نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ انتظامیہ جان بوجھ کر ٹکٹ نہیں دے رہی ہے کیونکہ یہ ٹکٹس ایسے لوگوں کودیئے جائینگے جن کے پاس پیسے بہت ہیں اوروہ یہ ٹکٹ بلیک میں بھی خریدیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…