جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرد ملکہ حسن تو آئیں گی ہی آئیں گی ۔۔۔پی ایس فائنل کی رونق دوبالا کرنے اور کون آنا چاہتا ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 3  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ کیلئے جہاں کئی اہم شخصیات کو دعوت نامے ٹکٹوں کے ہمراہ ارسال کئے جا چکے ہیں وہیں کرد ملکہ حسن شینے عزیز بھی اس فہرست میں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کی رونق دوبالا کرنے قذافی سٹیڈیم پہنچیں گی تاہم پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ

کو سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھنے کے کئی خواہشمند ایسے بھی ہیں جنہیں ٹکٹوں کے حصول کیلئے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان افراد میںملتان کے خواجہ سرا بھی شامل ہیں جو پاکستان سپرلیگ کا فائنل میچ دیکھنے کی خواہش کا اظہار کررہے ہیں ۔ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات اور ناکامی کے بعد ملتان کے خواجہ سراؤں نے بھی لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آکر فائنل میچ دیکھنے کیلئے پی ایس ایل کی مہنگی ٹکٹس خریدنے پر بھی رضامندی ظاہر کر دی ہے مگر انہیں ٹکٹ پھر بھی نہ مل سکے ہیں۔خواجہ سرائوں کا کہنا ہے کہ ان کے بغیر سٹیڈیم میں کیا خاک رونق ہو گی انہوںنے پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” سیٹھی صاحب ہمیں بتادیں کہ ٹکٹس کیلئے کتنے پیسے چاہئیں ہم ادا کر یں گےمگر ٹکٹ دیدیں “۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…