اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

کیا غیر ملکی کھلاڑی عمران خان کے بیان کی وجہ سے نہیں آ رہے ؟ شاہد آفریدی کو غیر ملکی کھلاڑیوں نے کیا کہا ؟؟بوم بوم کا اہم انکشاف

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے اور پی ایس ایل کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں پی ایس ایل فائنل کروانے کا مقصد یہ ہے کہ کسی طرح انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں واپس آئے۔ سابق کپتان نے کہا کہ کچھ انٹرنیشنل کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے

کیلئے تیار ہیں ۔ کچھ انٹر نیشنل کھلاڑی یہ بھی کہتے ہیں کہ جب پاکستان کے ہی کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہاں حالات ٹھیک نہیں تو اسلئے ہم کیسے جا سکتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ عمران خان کا بیان ان کا اپنا نکتہ نظر ہے لیکن ان کے بیان کی وجہ سے ایسا نہیں کہ کوئی پاکستان کھیلنے کیلئے نہیں آ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…