اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسپاٹ فکسنگ کی نا ملک کو بیچابلکہ۔۔۔! شرجیل خان نے عین موقع پردھماکہ خیز بیان دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) کرکٹ کرپشن کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف اور شرجیل خان نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی ہے اور نا ہی ملک کو بیچا ہے، ڈسپلن کی خلاف ورزی کی جس کا اعتراف پہلے بھی کرچکے ہیں۔کرکٹ کرپشن کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف کے جواب دینے کی ڈیڈ لائن ہفتہ کوختم ہورہی ہے ،دو نوں کرکٹرز چارج شیٹ میں موجود ایک الزام کے سوا باقی تمام الزامات کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں،

انہوں نے وکلا کی مدد سے جواب تیار کرلیا ہے۔پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ شرجیل اورخالد لطیف کو ہفتیکی شام5بجیتک جواب دیناہے،دونوں کرکٹرزکوڈیڈلائن کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کردیاگیاتھا۔ذرائع کے مطابق خالد لطیف اورشرجیل خان کو 18 فروری کو چارج شیٹ جاری کی گئی تھی جس کا جواب دینے کے لئے دونوں کرکٹرزکو14 روز کاوقت دیاگیا،جنہوں نے جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت نہیں مانگی ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…