اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو کرکٹر شرجیل خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹرشرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ پاکستان… Continue 23reading کرکٹر شرجیل خان کوزندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

پی سی بی نے کرکٹر شرجیل خان کو بحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے لاہور طلب کر لیا

datetime 17  اگست‬‮  2019

پی سی بی نے کرکٹر شرجیل خان کو بحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے لاہور طلب کر لیا

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں بحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل خان کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں ڈھائی سالہ پابندی 10 اگست کو ختم ہو چکی ہے، وہ لیگل اور انسداد بدعنوانی… Continue 23reading پی سی بی نے کرکٹر شرجیل خان کو بحالی پروگرام کیلئے آئندہ ہفتے لاہور طلب کر لیا

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں اب کیا کرناہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

datetime 11  اگست‬‮  2019

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں اب کیا کرناہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کی30 ماہ کی سزا ختم ہو گئی ہے۔ انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے اعتراف جرم کرکے عام معافی مانگنا ہوگی۔کرکٹ میں واپسی کے لیے ری حیب پروگرام… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں اب کیا کرناہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

datetime 19  جولائی  2019

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

لاہور( آن لائن ) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سزا مکمل ہونے پر شرجیل خان کو ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہوگا جس کے لیے کرکٹر کی طرف سے تاحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا… Continue 23reading پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس : کرکٹر شرجیل خان کی سزا کب ختم ہو گی؟ جانئے

پی سی بی نے شرجیل خان کو پابندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2019

پی سی بی نے شرجیل خان کو پابندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کو پابندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ بورڈ ذرائع کے مطابق اگست تک پابندی سے قبل شرجیل خان کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور اس حوالے… Continue 23reading پی سی بی نے شرجیل خان کو پابندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

لاہور (این این آئی)شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعہ کے دو سال بعد اب اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرجیل خان کو فوری طور پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شرجیل خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ واقعے کے 2 سال بعد جرم کا اعتراف کرلیا

بڑابریک تھرو : شرجیل خان کی واپسی کیلئے کام شروع ہوگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018

بڑابریک تھرو : شرجیل خان کی واپسی کیلئے کام شروع ہوگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے معطل اوپنر شرجیل خان کی پاکستان ٹیم اور ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کیلئے کام شروع ہوگیاہے اور اپنے بے گناہی کا راگ الاپنے والے اوپنر جلد ہی اعتراف جرم کرنے والے ہیں۔واضح رہے کہ شرجیل خان نے گزشتہ دنوں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کرکے… Continue 23reading بڑابریک تھرو : شرجیل خان کی واپسی کیلئے کام شروع ہوگیا

مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017

مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

لاہور( آن لائن) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ شرجیل خان پی سی بی کے خلاف پھٹ پڑے۔ لاہور میں وکیل شیغان اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شرجیل خان کا کہنا تھا کہ زبردستی اسپاٹ فکسر بنایا جا رہا ہے، چیئرمین بورڈ میرے دلائل سنیں، وزیر اعظم، قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading مجھے زبردستی اسپاٹ فکسربنایا جا رہا ہے،سزا یافتہ پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے مدد کی اپیل کردی

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شرجیل خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شر جیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا، تینوں کے کیس پی سی بی کی طرف سے بنائے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6