بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

2018ء کے عام انتخابات سے پہلے یہ کام ہرصورت ہونا چاہئے،عمران خان نے انتباہ کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017 |

بنوں(آئی این پی) عمران خا ن نے کہاہے کہ فاٹا کاخیبر پختونخوا میں انضمام ضر وری ہے ‘ انضمام سے سب سے زیادہ فائدہ قبائلی عوام کو ہو گا ‘ سونامی بلین ٹری اب تک پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ‘ ہماری حکومت سے پہلے ان جنگلات پر ٹمبر مافیا کا قبضہ تھا ‘ 2018ء کے عام انتخابات میں فاٹا کو شامل کیا جائے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سونامی بلین ٹری اب تک پاکستان کی تاریخ کا

سب سے بڑا منصوبہ ہے ‘ منصوبہ سے 5 لاکھ لوگوں کو روزگار دے رہے ہیں۔ ہماری حکومت سے پہلے ان جنگلات پر ٹمبر مافیا کا قبضہ تھا ۔ انہوں نے کہاکہ فاٹا کے انضمام سے سب سے زیادہ فائدہ قبائلی عوام کو ہو گا۔ فاٹا کے حالات اگر بگڑ گئے تو سنبھالنا مشکل ہو گا۔ فاٹا کا انضمام ضروری ہے کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں فاٹا کی آواز ہو گی۔  2018ء سے عام انتخابات میں فاٹا کو شامل کیا جائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…