بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

datetime 2  جنوری‬‮  2017

محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

لاہور (آئی این پی) فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے ہی لفظی باؤنسرز پھینکنا شروع کردئیے، خاص طور پر انہوں نے آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں واحد باؤلر ہوں جس کا اتنا طویل قد ہے اس ئے مجھے دوسروں پر ایڈوانٹیج… Continue 23reading محمد عرفان نے آسٹریلیا جانے سے پہلے اچانک کیا کام شروع کر دیا ؟

پی سی بی نے لند ن میں بھارت کیخلاف کیا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ، بھارت آ گ بگولہ ہو گیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

پی سی بی نے لند ن میں بھارت کیخلاف کیا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ، بھارت آ گ بگولہ ہو گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کیخلاف لندن میں مقدمہ لڑے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے پہلے بی سی سی آئی کو لیگل نوٹس بھیجا جائے گا اور پھر لندن میں معاملے کو آگے بڑھانے کیلئے وکلا کی خدمات حاصل کی جائیں… Continue 23reading پی سی بی نے لند ن میں بھارت کیخلاف کیا اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ، بھارت آ گ بگولہ ہو گیا

نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

datetime 1  جنوری‬‮  2017

نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکونسل کے چیرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفرید ی کی طرف سے فیئرویل میچ کے بیان پرردعمل میں کہاکہ شاہد آفریدی کو جب وقت ملے، ہمارے پاس آئیں انھیں گرینڈ فیئرویل دیں گے۔ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ پاکستان کرکٹ کے لیے انتہائی اہم ہے۔انہوں نے بتایاکہ پی… Continue 23reading نجم سیٹھی کی شاہد آفریدی کوفیئرویل میچ کی پیشکش

لاہور میں دو ٹی ٹوئنٹی کی پاکستانی پیشکش، ویسٹ انڈیز نے جواب دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

لاہور میں دو ٹی ٹوئنٹی کی پاکستانی پیشکش، ویسٹ انڈیز نے جواب دیدیا

لاہور(آئی این پی)نجم سیٹھی نے بتایاکہ ویسٹ انڈیزنے پاکستان کیساتھ میچ پرمشروط آمادگی کا اظہار کیاہے۔سیکیورٹی صورتحال اچھی رہی توویسٹ انڈیزکی ٹیم لاہورآئیگی۔مارچ میں ویسٹ انڈیزدوٹی ٹوئنٹی لاہورمیں کھیلے گی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی نے اعلان کیاہے کہ نو فروری سے پی ایس ایل کاٹورنامنٹ شروع ہوگا،ملک میں… Continue 23reading لاہور میں دو ٹی ٹوئنٹی کی پاکستانی پیشکش، ویسٹ انڈیز نے جواب دیدیا

مالدیپ میں ہنی مون ،لارڈز میں میچ،کس کھلاڑی کو بال کرانامشکل لگتاہے؟محمد عامر کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 1  جنوری‬‮  2017

مالدیپ میں ہنی مون ،لارڈز میں میچ،کس کھلاڑی کو بال کرانامشکل لگتاہے؟محمد عامر کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

کراچی (آئی این پی)فاسٹ باؤلر محمد عامر کا کہنا ہے کہ مالدیپ میں ہنی مون منانے یا لارڈز میں کرکٹ میچ کھیلنا ہوتو وہ لارڈز کے میچ کا انتخاب کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیں بازو کے فاسٹ باؤ لر محمد عامر کی ایک ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں وہ انتہائی… Continue 23reading مالدیپ میں ہنی مون ،لارڈز میں میچ،کس کھلاڑی کو بال کرانامشکل لگتاہے؟محمد عامر کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل

ریٹائرمنٹ،مصباح الحق کے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ریٹائرمنٹ،مصباح الحق کے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے پر دلبرداشتہ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے سڈنی میں ہونے والا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا اور کوآرڈینیشن امجد حسین نے بتایا کہ مصباح نے تیسرا ٹیسٹ کھیلنے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ،مصباح الحق کے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

ٹیم میں منتخب کیوں نہیں کیا؟کامران اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 1  جنوری‬‮  2017

ٹیم میں منتخب کیوں نہیں کیا؟کامران اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز

کراچی(آئی این پی) وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر دل برداشتہ ہوگئے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر حیرانگی ظاہر کی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا ہے کہ ٹیم میں… Continue 23reading ٹیم میں منتخب کیوں نہیں کیا؟کامران اکمل کے صبر کا پیمانہ لبریز

مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

datetime 1  جنوری‬‮  2017

مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

کراچی (آئی این پی)کراچی کے محمد راشد نسیم نے عالمی ریکارڈز کا ایک پہاڑ سر کر لیا، 43 گرین کوکونٹ سر سے توڑ کر مارشل آرٹس فائٹر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 18واں ریکارڈ درج کرانے کے لئے پر عزم ہو گئے۔ ناریل ٹوٹے پر سر نہ پھوٹے کا موٹو لے کر کراچی کے… Continue 23reading مارشل آرٹس پاکستانی فائٹر نے عالمی ریکارڈز کا پہاڑ سر کر لیا نام گنیز بک میں شامل

پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

datetime 1  جنوری‬‮  2017

پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟

سڈنی (آئی این پی) آسڑیلوی وزیراعظم نے پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے نئے سال کی آمد کے موقع پر پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کو دوپہر کے کھانے پر مدعو کیا۔ میلکم ٹرن بل نے دونوں ٹیموں کا… Continue 23reading پاک آسٹریلیا کے کپتانوں کی جب آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے انہیں کیا چیز پیش کر دی ، اور جواب میں وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے کیا کہا ؟