بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پشاور کے نوجوان کرکٹرنے پاکستان کے دوسرے تیز ترین فاسٹ باؤلر کا اعزازحاصل کرلیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پشاور کے نوجوان کرکٹرنے پاکستان کے دوسرے تیز ترین فاسٹ باؤلر کا اعزازحاصل کرلیا

پشاور(آئی این پی)پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹررفیع اللہ نے پاکستان کے دوسرے تیز ترین فاسٹ باؤلر کا اعزازحاصل کرلیا۔آئی سی ایم ایس کلب کے اس باصلاحیت کھلاڑی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر نگرانی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ایمرجنگ کھلاڑیوں کیلئے تربیتی کیمپ میں شامل ہوکر کئی ہفتے تک کوالیفائیڈ کوچزمدثر نذر… Continue 23reading پشاور کے نوجوان کرکٹرنے پاکستان کے دوسرے تیز ترین فاسٹ باؤلر کا اعزازحاصل کرلیا

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز،ٹیم کا اعلان ،بڑ ی تبدیلیاں،بہت سے اہم کھلاڑیوں کی واپسی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز،ٹیم کا اعلان ،بڑ ی تبدیلیاں،بہت سے اہم کھلاڑیوں کی واپسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز،ٹیم کا اعلان کردیاگیا ہے قومی ٹیم میں عمر اکمل اورمحمد عرفان کی واپسی ہوئی ہے دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خا ن ،بابر اعظم شعیب ملک، محمد نواز، محمد عامر،اسد شفیق سرفراز احمد،عماد وسیم ،حسن علی راحت علی ،محمدرضوان بھی شامل ہیں۔

میری نند عامر کی موجودگی میں میرے ساتھ کیا کرتی تھی؟ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

میری نند عامر کی موجودگی میں میرے ساتھ کیا کرتی تھی؟ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے اپنے سسرال والوں پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ شوہر کی غیر موجودگی میں ان پر تشدد کیا جاتا ہے جب کہ مجھے طلاق دلوانے کے لیے عامر پر زور دیا گیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی… Continue 23reading میری نند عامر کی موجودگی میں میرے ساتھ کیا کرتی تھی؟ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

’’میں نے آپ کو تھپڑ مارا ،شرمندہ ہوں۔۔مجھے معاف کر دیا جائے ‘ سابق پاکستانی کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی سے کھلے دل سے معافی مانگ لی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

’’میں نے آپ کو تھپڑ مارا ،شرمندہ ہوں۔۔مجھے معاف کر دیا جائے ‘ سابق پاکستانی کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی سے کھلے دل سے معافی مانگ لی

کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے… Continue 23reading ’’میں نے آپ کو تھپڑ مارا ،شرمندہ ہوں۔۔مجھے معاف کر دیا جائے ‘ سابق پاکستانی کرکٹر نے ساتھی کھلاڑی سے کھلے دل سے معافی مانگ لی

پاکستانی ٹیم کی شرمناک کار کردگی ، سابق کپتان برس پڑے, چن چن کر ساری غلطیاں سامنے رکھ دیں 

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کی شرمناک کار کردگی ، سابق کپتان برس پڑے, چن چن کر ساری غلطیاں سامنے رکھ دیں 

لاہور (آن لائن) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی باڈی لینگوئج دیکھ کر ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ میچ بچانا مشکل ہے۔ میچ بچانے کی سوچ لے کر میدان میں جانے کا مطلب ہار تسلیم کر… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کی شرمناک کار کردگی ، سابق کپتان برس پڑے, چن چن کر ساری غلطیاں سامنے رکھ دیں 

مصباح الحق نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

مصباح الحق نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

میلبورن (آن لائن) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دلبرداشتہ ہو کر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا،۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے قبل ریٹائر منٹ کا اعلان کرسکتے ہیں۔دوسرے… Continue 23reading مصباح الحق نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

آسٹریلیانے میلبورن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو بری طرح شکست دیدی ، قومی ٹیم ایک اننگز اور 18 رنز سے میچ ہار گئی جس کے بعد میزبان ٹیم ا آسٹریلیاکو سیریز میں 0۔2 سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین میلبورن میں کھلیے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ میں پاکستا ن کو بدتر ین شکست ‎

’’پاکستان نہیں تو یہ سہی‘‘ بوم بوم آفریدی کس ملک کی ٹی 20ٹیم میں شامل ہو گئے ؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

’’پاکستان نہیں تو یہ سہی‘‘ بوم بوم آفریدی کس ملک کی ٹی 20ٹیم میں شامل ہو گئے ؟

سڈنی (آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی سال کی بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھی شامل کرلیا ہے۔آسٹریلیا نے کپتان ویرات کوہلی کو مقرر کیا گیا ہے، بیٹنگ آرڈر کی ترتیب سے اس ٹیم میں ڈیوڈ وارنر، جیسن رائے، ویرات کوہلی (کپتان)، اے بی ڈی ویلیئرز، آندرے رسل، جوز… Continue 23reading ’’پاکستان نہیں تو یہ سہی‘‘ بوم بوم آفریدی کس ملک کی ٹی 20ٹیم میں شامل ہو گئے ؟

پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے کس شہر میں کرایا جائے گا؟ پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے کس شہر میں کرایا جائے گا؟ پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں نہ کرانے کی اطلاعات کو مستردکر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل کا فائنل ملک میں نہ کرانے سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی، ان سے کئی لوگوں نے اس… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے کس شہر میں کرایا جائے گا؟ پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی