منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ پاکستانی تیار ہو جائیں کیونکہ میچ دیکھنے کیلئے آرہی ہیں ملکہ حسن ۔۔ کس ملک سے تعلق ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ اپنے اختتامی مراحل کی جانب ہے اور شائقین کرکٹ کا جنون اور جوش و خروش ہر آنے والے دن کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے۔ پی ایس ایل کو یوں تو دنیا بھر سے پسند کیا جا رہا ہے تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق کردستان کی سابق ماڈل شین عزیز اکو نے بھی

فائنل دیکھنے کے لیے لاہور آنے کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق مس کردستان اور مس کردستان ورلڈشین عزیز اکو نے ایک ویڈ یو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اس حوالے سے بہت پرجوش ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے لاہور جاؤں گی اوراس کھیل کو سپورٹ بھی کروں گی ۔

3

 

1

 

2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…