بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا

datetime 2  جون‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی )اماراتی حلقوں نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پر زور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات میں

کوئی بھی کارروائی رنگ و نسل و مسلک و مذہب کے بجائے قانون کے مطابق ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کی مبینہ بے دخلیوں سے متعلق بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں جس پر اماراتی حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ ردعمل جاری نہیں کیا گیا۔البتہ متحدہ عرب امارات کے حکومتی حلقوں سے قریبی تعلق رکھنے والے بعض اماراتی سوشل میڈیا مبصرین اور تجزیہ کاروں نے رپورٹ میں فرقہ وارانہ پہلو کو مسترد کیا ہے۔

انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں قوانین اور سیکیورٹی ضوابط سب پر یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی وزارت داخلہ بھی واضح کر چکی ہے کہ اگر کسی پاکستانی شہری کے خلاف کارروائی ہوئی تو اس کا تعلق متحدہ عرب امارات کے قوانین، ویزا شرائط یا سیکیورٹی معاملات سے ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…