جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوجائے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ آن لائن اور آؤٹ لیٹ سے ٹکیں ملیں گی،آن لائن ٹکٹس کل سے دستیاب ہوں گی،آؤٹ لیٹس پرٹکسٹس پرسوں سےفروخت ہوںگی۔

چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے بتایا کہ پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس کی قیمتیں5سو،4ہزار،8 ہزاراور12ہزارہونگی ۔ پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹس گورمے بیکری، ایچ بی ایل بینک فرنچائزز، ہائر فرنچائزز اور پی سی بی کے آن لائن پورٹل سے خریدے جاسکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…