اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سپرلیگ کا فائنل، غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہورآنے کےلئے مشروط فیصلہ سنادیا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں منعقدکرانے کے حتمی اعلان کے ساتھ ہی دبئی میں موجود غیرملکی کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ان غیرملکی کھلاڑیوں کی اکثریت نے لاہور جانے اورقذافی سٹیڈیم میں فائنل کھیلنے کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ اپنی فیملی کی اجازت سے مشروط کر دیا ہے جبکہ دبئی میں موجود پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے

پاکستانی کھلاڑی آور آفیشلز اس بات پر خوش ہیں کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا۔دوسری طرف اسلام آبادیونائٹیڈکے برطانوی کھلاڑی بین ڈوٹ انگلینڈلائنزکی نمائندگی کرنے کےلئے واپس وطن چلے گئے ہیں اوران کی جگہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نیکولسن پورن کو شامل کیاگیاہے ۔پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی غیرملکی کھلاڑیوں سے ملاقات کےلئے کل دبئی روانہ ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…