شرجیل خان بالاخر میڈیا کے سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان
کراچی(نیوزڈیسک)شرجیل خان بالاخر میڈیا کے سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق شرجیل خان نے اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے بالاخرزبان کھول دی ہے ۔ کراچی میں صحافیوں سے اپنے والد سہیل خان کے اصرار پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل خان نے کہا کہ میں نے کچھ ایسا نہیں کیا جس سے ملک… Continue 23reading شرجیل خان بالاخر میڈیا کے سامنے آگئے،دھماکہ خیز اعلان







































