جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’پی ایس ایل کا فائنل‘‘ پی سی بی حرکت میں آگئی ۔۔ کھلاڑیوں کو کیا چیز فراہم کی جائے گی ؟ ہنگامی اعلان کردیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فکسنگ سکینڈلز سے پریشان پی سی بی نے انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کے موبائل فون کالز ٹیپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تمام کھلاڑیوں کو سخت وارننگ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ سکینڈلز سے پریشان پی سی بی حکام نے پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کر لی ہے،پی سی بی

اینٹی کرپشن یونٹ نے انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کو مخصوص نمبر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کھلاڑیوں کو مشکوک لوگوں سے دور رہنے اور بات کرنے سے سختی سے منع کر دیا گیا ہے، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے کھلاڑیوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مشکوک سرگرمی میں ملوـث کھلاڑی کے سخت کارروائی کی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات دراصل لاہور کے بکیز سے کھلاڑیوں کو دور رکھنے کی حکمت عملی کا حصہ ہیں جبکہ کرکٹ پنڈتوں نے بھی خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان سپر لیگ فائنل میں سٹے بازی یا جوئے میں کھلاڑی ملوث پائے گئے تو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کا خواب شاید پھر کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہو سکے اور پاکستانی کرکٹ دم توڑ جائے گی۔‎

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…