منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اپنے 3وزیروں کو پی ایس ایل دیکھنے لاہور کیوں بھیجا تھا ؟ پرویز خٹک نے وجہ بتا دی

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نےکہاہے کہ زلمی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے صوبائی کابینہ کے3 وزراء کو لاہور میں فائنل میچ دیکھنے بھیجا تھا۔پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر وزیر اعلی

خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ٹویٹ کیا ،جس میں انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کے لئے کابینہ کے چند وزیروں کو لاہور بھیجا ہے۔پرویز خٹک کے مطابق ان وزراء میں عاطف خان ،شہرام ترکئی اور شاہ فرمان شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…