ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایل ایس کافائنل ،آن لائن میچ دیکھنے میں بھارتیوں نے پاکستانیوں کوبھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چرچے جہاں دنیابھرمیںہوتے رہے اورکئی ممالک میں پی ایس ایل کافائنل شائقین کرکٹ نے آن لائن دیکھاوہیں پر پاکستا ن کے ہمسایہ ملک بھارت میں بھی کرکٹ کے مداحوں نے لاہورمیں ہونے والے فائنل میچ کودیکھا اورخوب انجوائے کیا۔ایک نجی ٹی وی کے اعدادوشمارکے مطابق بھارت میں پی ایس ایل کافائنل

دیکھنے والوں کی تعداد پاکستان کے مقابلے میں زیادہ رہی ۔ بھارت میںپی ایس ایل کا آن لائن فائنل دیکھنے والوں کی شرح 28فیصدجبکہ پاکستان میں 21فیصدرہی، اس لحاظ سے پاکستانی بھارتیوں کے مقابلہ میں دوسرے نمبرپررہے جبکہ دنیاکے دیگرممالک جن میں امریکہ اوریورپی ممالک شامل ہیں وہاں پربھی پی ایس ایل کے فائنل کوبڑی تعدادمیں دیکھاگیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…