بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کون سی ٹیم پاکستان آئے گی؟شہریارخان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر کے استعفی کا افسوس ہوا ہے ،دنیائے کرکٹ کیلئے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں،قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہر یار نے بتایا کہ ابھی پتہ نہیں ہے کہ آئی سی سی کا اگلا چیئرمین کون ہوگا ، اگلے دوماہ میں ہونے والے آئی سی سی کے دو اجلاس میں بگ تھری کے خاتمہ پر پیش

رفت ہوگی،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے، انہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے بھرپور تیاری کی ہے اور میر ی نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں ،ٹیم کے کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین اپنی اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں اور مجھے پوری امید ہے کہ قومی ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں بہتر پرفارمنس کا مظاہرہ کر ے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…