بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

’’میں نے اپنی ریکارڈ ساز اننگ کس حالت میں کھیلی ؟ ‘‘

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقا کے کرکٹر ہر شل گبز نے کہاہے کہ 434 رن کی ہدف کے تعاقب میں ان کی اننگز نشے کی حالت میں تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صرف 111 گیندوں پر 175 رنز بنانے والے ہرشل گبز نے بتایا کہ 11 سال پہلے جس دن کینگروز کی جی بھر کے پٹائی لگائی تھی،

اس دن شراب کے نشے میں دھت ہو کر بیٹنگ کی تھی۔سن2006 میں ہونے والے اس ون ڈے میں جنوبی افریقا نے ریکارڈ 434 رنز کا ہدف حاصل کر کے آسٹریلیا کے خلاف میچ بھی جیتا اور سیریز بھی تین دو سے اپنے نام کی تھی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…