بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

فکسنگ سکینڈل ،شاہ زیب اورشرجیل سے تحقیقات کا ڈراپ سین،حتمی خبر آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن اور شرجیل خان نے بھی ایف آئی اے کو بیان ریکار ڈ کروادیا ،دونوں کھلاڑیوں نے ہی فکسنگ الزامات ماننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ زیب حسن اور شرجیل خان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوئے جہاں دونوں سے بکی سے رابطے اور فکسنگ سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی ، شاہ زیب اور شرجیل نے اسپاٹ فکسنگ الزامات ماننے سے انکار کر

دیا ، کھلاڑی مجرم ہیں یا بے گناہ ، یہ جاننے کے لئے فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی کھلاڑیوں کی موبائل فونز ایپلی کیشنز کا جائزہ لے رہی ہے ، الزام ثابت ہونے پر ملک کا نام بدنام کرنے والے کرکٹرز پر فوجداری مقدمات درجکئے جانے کا بھی امکان ہے۔  اس حوالے سے پی سی بی اورایف آئی اے حکام کی نوک جھونک نے کیس کو مزید الجھا دیا ہے۔ تاہم ایف آئی اے تحقیقات جاری رکھے گی اورکرکٹززکوسزابھی ہوسکتی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…