جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

پاکستان میں جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ کیا ہے؟حیرت انگیز انکشافات،حساس اداروں کے ماہرین کو بھی چکرا کر رکھ دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو جواری بنانے والی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی ہے اور پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جوا کراتے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی گئی ہے، پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جواء کراتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے بیٹنگ ویب سائٹ کو بند کرنے کیلئے سر جوڑ

لیے ہیں جب کہ ویب سائٹ کی وسعت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا۔ کرکٹ جوا کی ویب سائٹ 2015 سے جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان روابطہ کا بہترین ذریعہ ہے، ویب سائٹ کے ذریعے پاکستانی روپے دنیا کی کسی بھی کرنسی میں بدلے جا سکتے ہیں جب کہ ویب سائٹ پر پیسوں کے لین دین کے لیے کریڈٹ کارڈز کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ اب بھی یہ ویب سائیٹ کرکٹ جوئے کےلئے اہم سمجھی جاتی ہے

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…