اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانی بچوں کو کیا پیغام دیدیا ؟ نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کی تیاریاں تیز کردی ، اسٹار فٹ بالر نے کراچی آمد سے قبل لیاری کے بچوں کے نام پیار بھرا پیغام بھیج دیا۔ برازیل کے مایہ ناز فٹبالر رونالڈینیو کے پاکستان آنے کے اعلان کے بعد فٹبال شائقین ہی بیتاب نہیں ، وہ خود بھی کافی بے چین ہیں۔ رونالڈینیو نے

ٹوئٹر پر لکھا کہ “مجھے تم سے پیار ہے اور جلد ملاقات ہو گی”،اسٹار فٹ بالر بوم بوم شاہد آفریدی سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔رونالڈینیو جولائی میں پاکستان آئیں گے ، وہ کراچی میں ہونے والی فٹ بال لیگ میں ان ایکشن ہونگے اور بچوں کو کھیل کے گر بھی سکھائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…