بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ناصر جمشید سے تفتیش کیلئے دو رکنی تفتیشی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل ریٹائرڈ اعظم اور بورڈ کے قانونی منیجر سلمان نصیر ویزا موصول ہونے پر معاملے کی تحقیقات کیلئے فوری طور پر برطانیہ جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ناصر جمشید اور یسف نامی بکی سمیت تین افراد کو گرفتار کیا تھا جہاں ضمانت پر بعد میں تینوں کو رہا کردیا گیا تھا تاہم ناصر جمشید کا پاسپورٹ حکام نے اپنے پاس رکھ لیا تھا۔پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے الزام عائد کیا تھا کہ ناصر جمشید کے انگلش بکیز کے ساتھ روابط ہیں اور انہوں نے ہی اس مقدمے کے دو مرکزی ملزمان خالد لطیف اور شرجیل خان کا بکیز سے رابطہ کروایا تھا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…