اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم غیرملکی رکن سپر لیگ فائنل کا حصہ بن گئے،معاہدہ ہوگیا
لاہور(آئی این پی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کمنٹری کریں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی ٹیم تو ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے لیکن وہ فائنل میں کمنٹری کرنے کیلئے لاہور آنے پر آمادہ ہوگئے ہیں، اس سلسلہ… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم غیرملکی رکن سپر لیگ فائنل کا حصہ بن گئے،معاہدہ ہوگیا







































