پی ایس ایل کے بعد ایک اورلیگ شروع ،محمد عامراورشاہد آفریدی کوبڑاسرپرائزمل گیا
بارباڈو( آن لائن )کیریبیئن پریمیئرلیگ کی ڈرافٹنگ 10 مارچ کو بارباڈوس میں ہوگی جس میں ویسٹ انڈیز کے بعد پاکستان کے 46 پلیئرزشامل ہیں۔ ڈرافٹنگ میں محمد عامر اورشاہد آفریدی کو حیرت انگیز طور پر نظر انداز کر دیا گیا۔رواں سال سی پی ایل میں شمولیت کیلئے بولی 10 مارچ کو بارباڈوس میں لگائی جائیں… Continue 23reading پی ایس ایل کے بعد ایک اورلیگ شروع ،محمد عامراورشاہد آفریدی کوبڑاسرپرائزمل گیا







































